ڈسٹرکٹ نیوز: اسلام آباد اور راولپنڈی میں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے آئندہ احتجاجی مارچ کے اعلانات کے بعد انتظامیہ نے سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے ہیں۔ ڈی چوک کے اطراف میں کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں جبکہ اہم مقامات پر اضافی نفری تعینات کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
