وزیرداخلہ بلوچستان/ اجلاس
کوئٹہ: وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت سوراب میں امن اومان سے متعلق اہم اجلاس
کوئٹہ: اجلاس میں رکن بلوچستان اسمبلی میر ظفر زہری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات شریک
کوئٹہ: اجلاس میں سوراب کی مجموعی امن اومان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
کوئٹہ: سوراب سمیت قومی شاہراہوں پر امن اومان برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: امن اومان برقرار رکھنا اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: امن اومان خراب کرنے والے کسی صورت بلوچ قوم کے خیر خواہ نہیں ، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: دشمن ممالک کو پاکستان بالخصوص بلوچستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی ہے، وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: سوراب کے عوام دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کا ساتھ دیں، میرضیاء اللہ لانگو
