ڈسٹرکٹ نیوز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مثبت رجحان دیکھا گیا اور مارکیٹ میں 1,021 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری میں اضافے کے باعث مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیزی رہی۔