آئی ٹی ہب کا منصوبہ حکومت بلوچستان، پاک فوج، ایف سی بلوچستان اورضلعی انتظامیہ کے باہمی تعاون سے مکمل کیا گیا ہے آئی ٹی ہب کے قیام سے ڈیرہ بگٹی کے نوجوان جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم اورعملی تربیت حاصل کرسکیں گےڈیرہ بگٹی میں قائم جدید آئی ٹی ہب مقامی نوجوانوں کو ڈیجیٹل دورکے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میں اہم کردار ادا کرے گابی ایس ڈی آئی کے تحت مکمل ہونے والا آئی ٹی ہب کامنصوبہ نوجوانوں کی تکنیکی صلاحیتوں کوفروغ دینے میں معاون ثابت ہوگاطلباءاورمقامی افراد کی جانب سےڈیرہ بگٹی میں جدید ترین انفارمیشن ٹیکنالوجی ہب کےقیام کو بھرپورطورپرسراہا گیا
