اہلیان تحصیل لوئی بند وزیر اعلی حکومت بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی چیف سیکرٹری حکومت بلوچستان شکیل قادر خان رکن صوبائی اسمبلی مولانا نوراللہ رکن قومی اسمبلی ژوب خوشحال خان کاکڑ سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان بھر میں نئے ڈویژنز نئے اضلاع نئے تحصیلیں بن گئے لیکن تحصیل لوئی بند کے عوام گذشتہ 20 سال سے اسسٹنٹ کمشنر کے تعنیاتی کے منتظر ہے تحصیل لوئی بند کے تین یونین کونسلز کے باشندہ گان انتظامی افیسران نہ ہونے کے وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا ہے لوئی بند کاکڑ خراسان بابوچینہ مرغہ فقیرزئی کوژ کچھ اندربیس کجیر گرسلمن ژڑہ غیژھ جیسے بڑے علاقوں کے عوام حکومت بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہنگامی بنیادوں پر تحصیل لوئی بند کیلئے اسسٹنٹ کمشنر تعنیات کیا جائے بصورت دیگر تحصیل ایکشن کمیٹی لوئی بند احتجاجی تحریک کا آغاز کرینگے واضح رہے کہ علاقہ لوئی بند کو 1973 میں سب تحصیل کا درجہ جبکہ 2006 میں تحصیل کا درجہ دیا گیا لیکن 20 سال گزرنے کے باوجود اسسٹنٹ کمشنر تعنیات نہیں ہوا
تحصیل ایکشن کمیٹی لوئی بند اسسٹنٹ کمشنر کے تعنیاتی چاہتے ہیں
ترجمان تحصیل ایکشن کمیٹی لوئی بند
