سپریم کورٹ کے حکم پر سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے الشفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کے لیے ہسپتال میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔