موٹروے پولیس کے مطابق کلر کہار کے قریب ٹرک اور کار میں حادثہ ہوا۔حادثے میں کار سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے،دونوں زخمیوں کو فوری طور پر ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کیا گیا، موٹروے پولیس
دورانِ علاج دونوں زخمی جان کی بازی ہار گئے، ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کی سڑک سے توجہ ہٹنے کے باعث پیش آیا
