ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے شہریوں نے اختیارات کے نچلی سطح پر منتقلی اور بہتر حکمرانی کو ضروری قرار دے دیا جنوبی پنجاب کے شہریوں کا کہنا تھا کہ؛عوامی مسائل کا بروقت حل اسی وقت ممکن ہے جب اختیارات اور وسائل نئے صوبوں کی شکل میں نچلی سطح تک منتقل کیے جائیں مضبوط بلدیاتی نظام، اختیارات کی حقیقی منتقلی اوربہتر انتظامی ڈھانچہ ہی متوازن ترقی کا ضمانت ہے *، شہری نےکہا
نئے صوبے بننے سے عام آدمی کے مسائل کے حل اور سرکاری سہولیات تک رسائی میں بہتری آئے گی *، شہری نے کہانئے انتظامی یونٹس سے روزگار، صحت، تعلیم، سڑکوں اور دیگر بنیادی سہولیات عوام کو دہلیزپرہی ممکن ہوں گی نئے صوبوں سے انتظامی فاصلے کم، پسماندہ علاقوں کی نمائندگی مؤثر اور ترقیاتی عمل تیز ہو گا *، شہری نے کہانئے صوبوں کا مقصد صرف نئی حد بندیاں نہیں بلکہ اختیارات، وسائل اور ترقی کے مواقع کوعوام کے قریب لانا ہے،چھوٹے صوبوں سے تمام علاقوں میں تعلیم، صحت اور کاروبار کے مواقع بڑھیں گے ۔
