ڈسٹرکٹ نیوز: کوئٹہ کے قریب کچلاک ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں نئی شروع کی گئی جناح پیپلز ٹرین کا انجن پٹری سے اتر گیا۔ واقعے کے بعد ریلوے حکام کی جانب سے صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق واقعہ کچلاک کے قریب پیش آیا۔