پشاور۔ ( کراعیم رپورٹر ڈسٹرکٹ نیوز شکیل خان) افسران بالا کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ، اسلحہ نمائش اور ہوائی فائرنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،
اسی سلسلے میں *ایس پی سٹی ڈویژن شاہد عدنان* کی ہدایات پر *ڈی ایس پی یکہ توت سرکل آصف شریف* کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ آغہ میر جانی شاہ ریاض آفریدی اور اے ایس آئی اسرار آفریدی نے دیگر نفری پولیس کے ہمراہ کارروائی کے دوران ڈرانے دھمانے پر مخالف فریقین پر فائرنگ کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،
گرفتار ملزم کی شناخت فیصل ولد میاں گل سکنہ امڑ سے ہوئی ہیں جو کہ گھریلوں ناچاقی کے تنازعہ پر فائرنگ کرنے میں ملوث ہیں ،
جس پر ایس ایچ او تھانہ آغہ میر جانی شاہ ریاض آفریدی اور اے ایس آئی اسرار آفریدی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ بھی برآمد کرلیا
گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ پستول بھی برآمد کرلیا گیا ہے،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے،
