یومِ سیاہ — 27 اکتوبر
27 اکتوبر کا دن کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے، معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی
یومِ سیاہ ہمیں کشمیری عوام کی قربانیوں اور ان کے بنیادی حقوق کی اہمیت کی یاد دلاتا ہے، معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی
پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی
عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلے کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے، معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی
یومِ سیاہ کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی
کشمیری عوام کی جدوجہد، امنگوں اور بنیادی حقوق کا احترام پائیدار امن کے لیے ضروری ہے، معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی
