ستمبر 2026 میں پاکستان نے تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاول کی برآمدات میں دنیا کے تیسرے بڑے چاول برآمد کنندہ ملک ویتنام کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستان نے ستمبر میں 4 لاکھ 20 ہزار ٹن چاول کی برآمدت کیں جبکہ ویتنام کی برآمدات 3 لاکھ 37 ہزار ٹن رہیں۔امریکہ ایران کشیدگی اور خلیجی خطے میں بحری رکاوٹوں کے باوجود عالمی منڈی میں پاکستانی باسمتی چاول کی طلب برقرار رہی مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی چاول برآمدات کے حجم میں 51 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاجولائی تا ستمبر 2026 کے دوران چاول کی برآمدات سے حاصل ہونے والے زرمبادلہ میں بھی 37 فیصد اضافہ ہوا
