اسلام آباد (ڈسٹرکٹ نیوز)
گلیاں تنگ ہونے کے باعث ریسکیو ٹیمیوں کو موقع پر پہنچنے میں مشکلات رہیں لگنے والی اگ پر قابو پا لیا گیا کولنگ کا عمل جاری ہے تین منزلہ گھر کو پلاسٹک کھلونوں اور دیگر سامان سے بھرا ایک گودام بنایا گیا تھا رہائشی علاقے میں کمرشل سرگرمیوں کے باعث رہائشی علاقوں کے مکینوں کی مال اور جان خطرے میں پڑ گئیں مقامی افراد نےمطالبہ کیا ہے کہ اگ کیسے لگی مکمل تحقیقات کی جائیں
