عالمی جریدے ’’دی ڈپلومیٹ‘‘ کی رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت، مقامی حکومت اور پرامن احتجاج کے حق سے متعلق سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارت میں نوجوانوں کے بڑھتے احتجاج کے حوالے سے وزیراعظم نریندر مودی کو خبردار کیا ہے۔
رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں اختیارات اور احتجاج سے متعلق صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔
