وندر۔ کربلا اسپورٹس گراؤنڈ میں شاندار فائنل میچ کی اختتامی تقریب کا انعقاد بلیک ہاکس اے نے شاہین اسپورٹس کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی ۔ وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی وندر و جام گروپ کے سینئر رہنما عبدالحمید رونجہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔