اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)
: بھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کے معاملے پر اپنا سخت مؤقف برقرار رکھا ہے۔ پاکستان مسلسل مؤقف اختیار کر رہا ہے کہ بھارت کی جانب سے معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنا بین الاقوامی ذمہ داریوں کے منافی ہے۔ پاکستانی حکام نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ بھارت کے اس اقدام کا نوٹس لیا جائے
