بانی چیئرمین عمران خان کے ویژن اور وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبائی حکومت نے عوامی فلاحی بجٹ پیش کیا ہے، جس میں محکمہ بلدیات کی بہتری کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔
لوکل گورنمنٹ کے شعبے کے تحت شہری خدمات کو مزید بہتر بنانے کے لیے اس کا بجٹ گزشتہ مالی سال کے 56+ ارب روپے سے بڑھا کر 90+ ارب روپے کر دیا گیا ہے، جو 61 فیصد نمایاں اضافہ ہے۔
یہ اضافہ سٹریٹ لائٹس، صفائی، صاف پینے کے پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے پختہ عزم کا مظہر ہے۔