ڈسکہ سیالکوٹ (سٹاف رپورٹر وسیم رضا کی رپورٹ) تحصیل سمبڑیال اپر چناب میں ایک۔شخص کی نہر میں۔چھلانگ لگا کر خود کشی کی اطلاع۔ ریسکیو 1122 * کالر کے مطابق رکشہ ڈارائیور نے سمبڑیال نہر کے قریب رکشہ کھڑا کیا اور نہر میں چھلانگ لگا دی۔ ریسکیو 1122 ریسکیورز نے صورتحال ک جائزہ لینے کہ بعد آپریشن کا آغاز کر دیا۔ ریسکیو 1122 خودکشی کرنے والے کی شناخت علی رضا کے نام سے ہوئ جو گرین ٹاون کا رہائشی تھا۔ ریسکیو 1122 ریسکیورز نے خود کشی کرنے والے شخص کی باڈی کو تلاش کر لیا۔ ریسکیو 1122 ریسکیورز نے باڈی کو نکالنے کہ بعد cpr کرتے ہوئے بچانے کی کوشش کی مگر وہ جانبر نا ہو سکا بعدازاں لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122 تحصیل انچارج سمڑیال محمد عاصم اپریشن کو لیڈ کیا۔ ریسکیو 1122 آپریشن میں 4 ریسکیو غوطہ خوروں نے حصہ لیا۔ ریسکیو 1122
