سکردو
طالبعلم فیضان احمد نے لاہورسے سکردو 1100ردو
کلومیٹرکاسفر22روزمیں دوڑ کرمکمل کرکے نیاریکارڈ قائم کر دیاسکردو پہنچنے پرطالبعلم فیضان احمد کا پرجوش استقبال، پولو گراؤنڈ میں قومی پرچم لہراتے ہوئے شاندارجشن منایا گیاشہریوں اورکھیلوں کے شائقین نے سکردوآمد پر فیضان احمد کی حوصلہ افزائی کی اوران کے جذبے کو سراہا1100 کلومیٹر کی طویل رننگ مہم کوعزم، محنت اورپاکستان کےجوانوں کے حوصلے کی عظیم مثال قراردیا گیا
نوجوان طالبعلم فیضان احمد کا 1100 کلومیٹر کا کامیاب سفر پاکستانی نوجوانوں کی ہمت اور صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے
