ڈسٹرکٹ نیوز: چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
