رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اپنی اولاد اور اپنے اموال کے لیے بددعا نہ کرو ایسا نہ ہو کہ تم کسی ایسی گھڑی میں اللہ سے دعا کرو جس میں دعا قبول ہو جاتی ہے۔ مسلم شریف حدیث نمبر 2772۔