خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع نے کہاڈپٹی کمشنرلوئر جنوبی وزیرستان کی خصوصی ہدایات پرٹی ایم اے وانانے صفائی مہم تیزکردی شہرکی گلیوں،بازاروں اورمختلف مقامات سے کچرااٹھانے اورصفائی کےعمل کو مؤثربنانےکیلئےعملی اقدامات جاری ہیں ۔انتظامیہ نے شہرکی خوبصورتی اورصفائی برقراررکھنے کیلئے شہریوں سے بھرپورتعاون کرنے کی اپیل کی ہےخیبر پختونخوا کی نئی صوبائی حکومت صوبے کی بہتری،تعمیروترقی اورعوامی خدمت کیلئے پُرعزم ہے*
