ڈیرہ اسماعیل خان میں عوام کے تحفظ اورہنگامی صورتحال سے فوری نمٹنے کبلیے جدید ایس اوایس ایمرجنسی سسٹم متعارف کرادیا۔
خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع کے مطابق شہربھرکے پولز پرنصب خصوصی ایمرجنسی الرٹ سسٹم شہریوں کو فوری امداد فراہم کرتا ہےاب کسی بھی ہنگامی صورتحال میں صرف ایک بٹن دبائیں،سسٹم فعال ہوگااورمتعلقہ حکام سے فوری وائس اورویڈیورابطہ قائم ہوسکے گا گورنرراج کے بعدخیبرپختونخوامیں انتظامی اقدامات اورجدید سہولیات کےفروغ پرخصوصی توجہ دی جا رہی ہے
