وفاقی پولیس کے دستے کی بھی ریہرسل جاری ہے،پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی کی ریہرسل جاری ریہرسل کے دوران ایس پی اقبال اور ڈی ایس پی اشتیاق کھوکھر بھی موجودتھے۔ پولیس افسران نے پرچم کشائی کی اور وفاقی پولیس دستے نے پولیس افسران کو سلامی دی 14 اگست کی باقاعدہ تقریب کل صبح نو بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔
