اسلام آباد (ڈسٹرکٹ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ، کنٹرول، کمیونیکیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کا افتتاح کردیا۔ نئے نظام کے ذریعے سیف سٹی، پولیس آپریشنز اور شہر میں امن و امان کی صورتحال کی براہِ راست نگرانی اور فوری ردعمل کو بہتر بنایا جائے گا
