چار نامعلوم مسلح ملزمان دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے،ملزمان نے گھر کے ملازم کو زخمی کرکے اہل خانہ کو یرغمال بنا لیاڈکیت گھر سے نقدی، زیورات اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہوگئےچکری روڈ پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی ملزمان کی فائرنگ ملزمان کی فائرنگ سے کوئی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا،پولیس کی جوابی فائرنگ، مبینہ طور پر ایک ڈکیت زخمی ہوگیافائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے والے زخمی ڈکیت کی تلاش جاری تھی۔زخمی ڈکیت رنیال کی جانب فرار ہوا، پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔تھانہ دھمیال کے علاقے پیر مہر علی شاہ ٹاؤن میں گزشتہ رات ڈکیتی کی واردات پیش آئی ۔سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کا واقعہ کا نوٹس ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کر دیا
