ڈسٹرکٹ نیوز: کراچی پورٹ کی بین الاقوامی شپنگ رابطہ کاری میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق 2026 کی دوسری سہ ماہی میں کراچی پورٹ کا لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس 343 تک پہنچ گیا، جو بندرگاہ کی تجارتی سرگرمیوں کے لیے اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔
