اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)
بھارت نے مغربی بنگال میں بنگلہ دیش سے ملحقہ سرحد کے ایک بڑے حصے پر نئی باڑ لگانے کا منصوبہ آگے بڑھایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام نے سرحدی نگرانی کے لیے جدید نظام اور باڑ سے متعلق منصوبہ بندی بھی شروع کی ہے۔