تونسہ_شریف
تونسہ سے راولپنڈی جانے والا رات ساڑھے دس بجے کا ٹائم حسن کو چ جب تقریبا سواریوں سے فل تھی اس کو رمک کے قریب مسلح روک لیا اور بعد میں ویرانے میں لے گئے مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کیے بعد میں چھ سات افراد کو اپنے ساتھ لے گئے اور باقی کو چھوڑ دیا اور بعد میں بس کو قریبی تھا نے میں عملہ لے گیا ا شاہین خان کا کہنا تھا کہ حسن خان بھی موقع پر پہنچ گئے
کوشش ہے کہ مسافروں کو جلد سےجلد بازیاب کرایا جا سکے گورنر راج کے بعد یہ پہلا واقع ہے جو ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود میں ہوا ہے
