لاہور میں 3 بین الاقوامی ایونٹس کا انعقاد، 150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمیوں کی توقع
لاہور (ڈسٹرکٹ نیوز): لاہور میں آئندہ تین بین الاقوامی ایونٹس کے انعقاد سے تقریباً 150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمیوں کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔
تازہ رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی سطح کی ان سرگرمیوں سے شہر میں کاروبار، سیاحت اور دیگر متعلقہ شعبوں کو فروغ ملنے کی امید ہے، جبکہ اس کے نتیجے میں معاشی سرگرمیوں میں بھی اضافہ متوقع ہے
