ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت نے اپنے دفتر میں پولیس افسران و جوانوں کے مسائل سنے۔ہاؤس آف یونیٹی کا مقصد فورس کے انفرادی و اجتماعی مسائل کا حل ہے۔ایس پی منزہ کرامت۔ایس پی ہیڈ کوارٹرز نے پیش ہونے والے 24 پولیس افسران و جوانوں کی درخواستوں پر فوری حل کیلئے احکامات جاری کئے۔ پولیس افسران و جوان اپنی درخواست کے سلسلہ میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز کے دفتر پیش ہو سکتے ہیں۔پولیس افسران و جوانوں نے میڈیکل رخصت۔ میڈیکل علاج معالجہ۔ویلفئیر کے حوالے سےبھی درخواستیں دیں۔ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت نے تمام درخواستوں سنیں اور فوری احکامات جاری کئے۔ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت نے پولیس افسران و جوانوں کی ویلفئیر کیلئے موجود پولیس لائن ہسپتال۔ڈے کئیر سنٹر سے مستفید ہونے کی بھی تلقین کی۔پولیس لائن ہسپتال میں ماہر ڈاکٹرز روزانہ کی بنیاد پر چیک اپ و علاج کرتے ہیں۔ایس پی منزہ کرامت۔پولیس افسران و جوانوں کی سہولت کیلئے ڈے کئیر سنٹر میں بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کی سروس بھی مہیا کی جا رہی ہے۔ایس پی ہیڈ کوارٹر۔پولیس لائن میں تعینات پولیس نفری کے مسائل کو فوری حل کرنا اولین ترجیح ہے۔ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت
