REFILE - CORRECTING GRAMMAR A man from the Pakistan's Hindu community waves a national flag during a rally expressing solidarity with the people of Kashmir, on Pakistan's 72nd Independence Day in Peshawar, Pakistan, August 14, 2019. REUTERS/Fayaz Aziz
پاکستان میں ٹیکنالوجی کا شعبہ اب نہ صرف جدت کی علامت بلکہ سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع کیلئے بھی عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہےپاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کا ممتاز اور عالمی معیار کا ایونٹ آئی ٹی سی این ایشیا 22 سے 24 ستمبر کوکراچی میں منعقد ہوگانمائش کا انعقاد ایس آئی ایف سی ، وزارتِ قومی صحت اور ای کامرس اینڈ گیٹ وے کے اشتراک سے کیا جا رہا ہےنمائش میں 800 سے زائد بوتھ، 3 ہزار 500 عالمی برانڈز اور 75 ہزار سے زائد تجارتی شرکاء شرکت کریں گی350سے زائد عالمی مندوبین ، سرمایہ کار اور 850 سے زائد حکومتی رہنما بھی ایونٹ میں شریک ہوں گےتین روزہ ایونٹ میں سرمایہ کاری رابطوں، کاروباری ملاقاتوں، اے آئی، سائبر سیکیورٹی اور اسٹارٹ اپس پر خصوصی سیشنز ہوں گے
