آزادجموں وکشمیرکےعوام نے سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی دہشتگردوں کیخلاف کوہاٹ آپریشن کے دوران ہمت و بہادری کو بھرپورسراہاآزادجموں وکشمیرکے شہریوں کا سیکیورٹی فورسز کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہناتھاکہ؛کوہاٹ میں سیکیورٹی فورسز نے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیردہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن کیاکوہاٹ میں موقع پر بروقت پہنچ کر پاک فوج نے ثابت کیا کہ وہ عوام کومشکل میں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی، شہری نےکہاآزادجموں وکشمیر کےعوام نے دہشتگردی کیخلاف لڑائی میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑےہونے کاعزم دہرایادہشتگردی کیخلاف عوام اور پاک فوج کا اتحاد اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ دشمن کو ناکامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا
