لاہور: تازہ رپورٹ کے مطابق شہر میں فضائی آلودگی کی سطح 204 اے کیو آئی تک ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں بھی آلودگی کی بلند شرح سامنے آئی ہے۔
متعلقہ حکام کی جانب سے شہریوں کو آلودہ فضا میں غیر ضروری نقل و حرکت محدود رکھنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
