مظاہرین کو روکنے کے لیے خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والی شاہراہوں پر خندقیں کھودنے کا فیصلہ
سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے پیش نظر خیبرپختونخوا سے وفاق آنے والے راستوں کا سروے کرلیاگیا۔، ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ سے اسلام آنے والوں مظاہرین کو روکنے کے کیے حکمت عملی تیار کرلی گی ہے۔خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والی چار شاہراہوں پر خندقیں کھودنے کا فیصلہ کیاگیاہےجی ٹی روڈ پر احتجاجی قافلوں کو روکنے کیلئے خندقیں کھودی جائیں گی، 26 نمبر چونگی، پیرودھائی ،آئی جی پی روڈ، اسوال موڑ ، کٹی پہاڑی پر خندقیں کھودنے کا فیصلہ کیاگیاہےخیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی
