آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں فوج تعینات کی گئی، ہوم ڈیپارٹمنٹ لاہور نے راولپنڈی میں فوج تعیناتی کی درخواست کی تھی راولپنڈی میں فوج کی 3 کمپنیاں تعینات ہوں گی،پاک فوج ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی سیکیورٹی میں معاونت کرے گی،پاک فوج امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلیے تعینات کی جا رہی ہے.
