بلوچستان پبلک سروس کمیشن (BPSC) کی جانب سے کوئٹہ ڈویژن اور ژوب ڈویژن کے پٹواری امتحانات کے حتمی نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ طویل انتظار کے بعد خوش قسمت اور محنتی امیدواروں کی کامیابی نے ان کا مستقبل روشن کر دیا۔
👉 اپنا رزلٹ اور مزید تفصیلات فوری طور پر دیکھنے کے لیے link follow کریں:
🌐 districtnews.media





