اسلام آباد( عباس جعفر )
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر دستخط کے بعد، 21 جون 2026 کو سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک (Bürgenstock) میں تکنیکی سطح کے مذاکرات منعقد ہوں گے۔
ان مذاکرات میں امریکہ اور ایران کے نمائندے، جبکہ پاکستان اور قطر کے ثالثی کردار ادا کرنے والے نمائندگان شرکت کریں گے۔
پاکستان بطور ثالث اس عمل کو سہولت فراہم کرتا رہے گا، تاکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت طے پانے والی مفاہمتوں کو آگے بڑھایا جا سکے اور ان پر مؤثر پیش رفت ممکن بنائی جا سکے
