ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ روڈ بلاک کرنے اور پولیس سے لڑائی جھگڑے کا کیس میں انسداددہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی
انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی پولیس کیجانب سے کیس کا ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا گیاوکیل ریاست علی آزاد نے عدالت کے روبروکہاسر آج ریکارڈ آگیا ہے، جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کہاآج بھی ریکارڈ نہ آتا تو میں بتاتا انکو،آپ لوگوں نے کچھ کہنا ہے کیا، چلیں رہنے دیں، ضمانت منظور کرتے ہیں۔
پولیس کو شوکاز والا معاملہ میں دیکھ لیتا ہوں، عدالت نے 5 ،5 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کیپریس کلب کے باہر روڈ بلاک کرنے سے متعلق کیس میں ضمانت منظور ہوئی ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی رہائی نہ ہو سکے گی اے ٹی سی نے بیرئیر ہٹانے کے کیس میں دونوں کو سزا سنا رکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد
