تازہ ترین پمز اسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت: وزیراعظم نے سیکرٹری صحت کو فوری معطل کر کے عہدے سے ہٹا دیا District News August 26, 2026 0
تازہ ترین اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق District News August 26, 2026 0
تازہ ترین انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت۔علیمہ خان کے گواہ فتح اللہ برکی پر جرح کے دوران وکلاء صفائی اور پراسیکیوشن کے درمیان تلخ کلامی۔جرح کے دوران علیمہ خان کی بے نامی جائدادوں سے متعلق سوال پر ہنگامہ ہوگیا۔وکلاء صفائی اور علیمہ خان کی ہنگامہ آرائی پر عدالت برہم۔جج امجد علی خان اپنی نشست سے آٹھ کر چلے گئے۔ District News August 25, 2026 0
ڈسٹرکٹ نیوز وفاقی حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں میں اسٹاف کی کمی کا انکشاف ,وزارت صحت نے تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دیں District News August 25, 2026 0
تازہ ترین اڈیالہ جیل میں قید ایمان مزاری کو مناسب طبی سہولیات نا ملنے پر فیملی کا تشویش کا اظہار District News August 25, 2026 0
ڈسٹرکٹ نیوز *آزاد کشمیر کے مظفر آباد اور میرپور ڈویژنز سمیت بیشتر علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، راولاکوٹ کے طلباء کی تعلیم بدستور متاثرہ ہیں،مظفرآباد اور میرپور ڈویژنز میں معمولاتِ زندگی بحال ہونے کے ساتھ تعلیمی اداروں میں بھی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو چکی ہیں۔ District News August 25, 2026 0
ڈسٹرکٹ نیوز پاکستان کے دیگر صوبوں کے مقابلے میں آزاد جموں و کشمیر میں بنیادی سہولیات اور معیار زندگی بہتر ,آزاد کشمیر کے شہریوں نے اعداد وشمار کی روشنی میں پاکستان کے دیگر صوبوں کے مقابلے میں دستیاب بنیادی سہولیات کو بہترین قرار دے دیا. District News August 25, 2026 0
ڈسٹرکٹ نیوز نااہل مودی کے زیراثر بھارت میں نظام صحت بھی تباہی سے دوچار،عوام علاج کیلئے دربدر، District News August 25, 2026 0