ڈسٹرکٹ نیوز: ملتان میں شہریوں کے لیے الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کر دیا گیا۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں 45 الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی، جس سے شہریوں کو جدید اور نسبتاً ماحول دوست سفری سہولت میسر آنے کی توقع ہے۔